Dua importance in Quran
Allah (subhanahu wa ta ala) has promised us that He is near when we call Him and he answers our prayers when he call Him.
Bismillahir Rahmanir Raheem
ToggleAllah(Subhanahu wa ta ala)'s promise to accept dua
اور (اے پیغمبر) جب تم سے میرے بندے میرے بارے میں دریافت کریں تو (کہہ دو کہ) میں تو (تمہارے) پاس ہوں جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں تو ان کو چاہیئے کہ میرے حکموں کو مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ نیک رستہ پائیں (186)
Those who don't make dua to Allah (SWT) are arrogant
سورة المؤمن / غَافر اور تمہارے رب نے فرمایا ہے مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا بے شک جو لوگ میری عبادت سے سرکشی کرتے ہیں عنقریب وہ ذلیل ہو کر دوزخ میں داخل ہوں گے (۶۰)
Only Allah (SWT) is the one who listens to the distressed and who can remove all our worries
Allah (subhanahu wa ta ala) has promised us that He is near when we call Him and he answers our prayers when he call Him.
بھلا کون ہے جوبے قرار کی دعا قبول کرتا ہے اوربرائی کو دور کرتا ہے اور تمہیں زمین میں نائب بناتا ہے کیا الله کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے تم بہت ہی کم سمجھتے ہو
Companion Sayyidna Ali (Radi Allah Ta-ala Anho) narrated that Allah (Subhanahu wa ta ala)’s dearest Prophet Muhammad (Salallaho alayhaya wa alehe wa barik wa sallam) said,
Don’t be afraid to pray”
دعا سے مت گھبراؤ
as Allah (Subahanahu wa ta ala) has send us these verses
Then the companions asked ,” We don’t know at what time we can make dua (supplication). Then Allah (subhanahu wa ta ala)send the above mentioned verse of Quran (2:186).
And when My servants question thee concerning Me, then surely I am nigh. I answer the prayer of the suppliant when he crieth unto Me. So let them hear My call and let them trust in Me, in order that they may be led aright (2:186) .
Importance of Dua at Tahajjud (Suhoor)
The last 1/3rd part of the night is the most important time for dua and also for non obligatory worship (Nawafil) . This is mentioned in Quran at (32:16).
سورة السَّجدَة
ان کے پہلو خوابگاہوں سے الگ ہوتے ہیں اس طور پر کہ وہ لوگ اپنے رب کو امید سے اور خوف سے پکارتے ہیں اور ہماری دی ہوئی چیزوں میں سے خرچ کرتے ہیں
Those who make dua with hope and fear
سورة الاٴنبیَاء
اور ذکریا کو جب اس نے اپنے رب کو پکارا اے رب مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے (۸۹) پھر ہم نے اس کی دعا قبول کی اور اسے یحییٰ عطا کیا اور اس کے لیے اس کی بیوی کو درست کر دیا بے شک یہ لوگ نیک کاموں میں دوڑ پڑتے تھے اور ہمیں امید اور ڈر سے پکارا کرتے تھے اور ہمارے سامنے عاجزی کرنے والے تھے (